امام ابن المحب الصامت (المتوفی 789ھ) کی کتاب (کتاب صفات رب العالمین) عقائد کے باب میں ایک عظیم کتاب ہے
اس کے مصنف اگرچہ بھت متاخر ہیں لیکن اس کے باوجود اکثر احادیث اپنی اسانید سے نقل کرتے ہی
بے شمار کتب عقیدہ جو کہ اب مفقود ہو چکی ان کی بے شمار نصوص کو اس کتاب نے محفوظ رکھا ہے
اس کتاب میں وارد احادیث و اثار کی تخریج بھی امام صاحب خود کرتے ہیں
بھت سی نصوص کی توضیح اور ان کو حل کیا ہے
امام ابن تیمیہ کے کئی ایسے اقوال اس کتاب میں موجود ہیں جو اس کے علاوہ کسی مطبوع کتاب میں نہیں ہے
یہ عظیم کتاب پہلی بار طبعہ ہو کر منظر عام پر ائی ہے
عقائد سلف سے دلچسپی رکھنے والے ہر قاری کے لئے انتھائی مفید کتا ہے
کتاب حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پہ رابطہ کریں
https://wa.me/923145811901
Reviews
There are no reviews yet.