جامع الاصول فی احادیث الرسول امام ابن الاثیر رحمہ اللہ کی مایہ ناز کتاب ہے جس میں انہوں نے حدیث کی معرف 6 کتب کی احادیث کو عمدہ ترتیب پہ جمع کیا ہے اور گویا انہوں نے اپنی اس کتاب میں اکثر صحیح احادیث کو جمع کر دیا ہے ، احادیث میں وارد غریب الفاظ کی وضاحت بھی کی جن 6 کتب کو اس کتاب میں جمع کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں
موطا امام مالک
صحیح البخاری
صحیح مسلم
سنن ابو داود
جامع الترمذی
سنن النسائی
الشیخ العلامہ المحدث عبدالقادر الارناوط رحمہ اللہ نے اس کتاب کی عمدہ تحقیق کی احادیث کی تخریج کی اور ساتھ ہی روایات پر حکم بھی لگا ، اس تحقیق کا جدید ایڈیشن دار ابن کثیر سے 13جلدوں میں حال ہی میں منظر عام پر آیا جو کی حدیث کے ہر طالب علم کے لئے ایک انمول خزانہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.